یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی NIA کی درخواست پہ نئی دہلی کے ڈویژن بنچ میں مقدمے کی سماعت
مقبوضہ جموں وکشمیر میں 11لاکھ ووٹروں کے اضافے سے کل ووٹ85لاکھ سے زائد ہوگئے، غیر ریاستی باشندوں کے ووٹ بھی شامل
مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 ٹورازم اجلاس، سرینگر بھارتی فوج کے کمانڈوز کے حوالے، سخت ترین حفاظتی انتظامات، کشمیریوں کی نقل و حرکت پہ پابندی
مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف22 مئی کو دنیا بھر میں احتجاج کیا جائے۔ مسرت عالم چیئر مین حریت کانفرنس
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے اوڑی علاقے میں سیز فائر لائین، لائین آف کنٹرول کے قریب آزاد کشمیر کی ایک خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ووٹوں کی تعداد تقریبا84لاکھ، 8 لاکھ کا اضافہ ،حتمی فہرست27مئی کوشائع کی جائے گی
راجوری میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران بھارتی فوجیوں کی بوکھلاہٹ ،ایک پاگل شخص کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا
مقبوضہ جموں و کشمیر کے راجوری علاقے میں کشمیری فریڈم فائٹرز کے ہاتھوں افسر سمیت 5بھارتی فوجی ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوان شہید کر دیئے
مقبوضہ جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
مقبوضہ کشمیر ، ضلع کپواڑہ کے مچل علاقے میں فوج سے جھڑپ میں دو افراد ہلاک، بھارتی فوج کا دعوی
مقبوضہ کشمیر، راجوری میں گاڑ ی کھائی میں گرنے سے2بھارتی فوجی ہلاک3فوجی زخمی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کا آپریشن کے دوران عام شہریوں پہ ہولناک تشدد، درجنوں گرفتار،ایک کشمیری نے خودکشی کر لی۔برطانیہ کے سرکاری میڈیا ادارے '' بی بی سی'' کا انکشاف
بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیرکی تحریک آزادی کے اعلی کمانڈر سید صلاح الدین کے دو بیٹوں کے مکانات ضبط کر لئے
مقبوضہ کشمیر کے پونچھ ضلع میں فوجی گاڑی پہ حملے میں5بھارتی فوجی ہلاک ایک زخمی
کشمیریوں کے مقبول عام معروف رہنما کفائت مقبول علائی کا یوم شہادت9 اپریل،10اپریل بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد کشمیری فریڈم فائٹرز اور نہتے شہری شہید ہوئے تھے
پاکستان میں رات دیر سے رمضان کا چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی مقبوضہ کشمیر میں رمضان کی تیاری شروع ہو گئی، ' بی بی سی' رپورٹ
پاکستان کشمیری عوام کی امیدوں کا محور ہے۔ حریت کانفرنس
مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مزید دو رہائشی مکانات سرکاری تحویل میں لے لئے گئے
گجرات کا رہائشی کرن پٹیل خود کو وزیر اعظم آفس کا ایڈیشنل سیکرٹری قرار دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں سرکاری مراعات سے لطف اندوز ہوتا رہا
مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافت پر ہندوستانی حکومت کی سخت پابندیاں، ظلم وجبر کی بدترین صورتحال ہے۔ انورادھا بھسین
حریت کانفرنس کاگھروں کو مسمار اور جائیدادوں کو ضبط کرنے پر بھارت کے خلاف بدھ کو مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کا اعلان
بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے بھیانک مظالم اور جبر کے بارے میں انورادھا بھسین کی نئی کتاب نے کشمیریو ں پر بھارت کے مظالم اور جبر کی صورتحال کو دنیا کے سامنے عریاں کر دیا
مقبوضہ کشمیر کے پونچھ ضلع میں سیز فائر لائین پہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی شدید زخمی
بھارتی حکومت نے سرینگر میں واقع حریت کانفرنس کے مرکزی دفتر کو سرکاری تحویل میں لے لیا
مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند پیر زادہ محمد اشرف گیلانی تشویشناک حالت میں جموں ہسپتال میں داخل ، 26سال سے کوٹ بھلوال جیل میں قید ہیں
بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ کشمیریوں کا یوم سیاہ ۔جمہوری اصولوں اور انسانیت کے ساتھ کھلا کھلواڑ
وادی کشمیر کی وولر جھیل میں نایاب نسل کی لمبی دم والی بطخوں کی آمد84سال بعد ریکارڈ کی گئی ہے
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور آوارہ کتوں کے غول کے غول شہریوں کے لئے خوف و دہشت کے موجب
غلام نبی آزاد کے قریبی17رہنما دوبارہ کانگریس میں شامل، غلام نبی آزاد کا کانگریس میں شمولیت سے انکار
غلام نبی آزاد کا دوبارہ انڈین کانگریس میں شمولیت کا فیصلہ
برفباری کے بعد وادی کشمیر شدید ٹھنڈی ہوائوں کی زد میں، درجہ حرارت منفی سے کئی درجے نیچے
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کیا جائے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کا مطالبہ
کشمیر کی ایک ان پڑھ صوفیانہ شاعرہ نے اپنی شاعری کو محفوظ کرنے کے لئے دائروں کی شکل میں ایک نئی زبان تخلیق کر لی
مقبوضہ میں شدید سرد اور خشک موسم جاری، درجہ حرارت منفی سے کئی درجے گر گیا
وادی کشمیر میں سردیوں کے موسم کی تقسیم ، چلہ کلاں، چلہ خورد اور چلہ بچہ
مقبوضہ کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں تین نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوری میں خوفزدہ ہندوستانی فوجیوں نے اپنے ہی دو پورٹرز کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، ہندوستانی فوجی کیمپ کے باہر احتجاجی مظاہرہ
تحریک آزادی کی حمایت میں اننت ناگ اسلام آباد میں دو مقامات پہ چھاپے
مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کو ایک لفظ لکھنے پر جیل جانے کا خوف رہتا ہے،مقبوضہ کشمیر کے افراد کی نمبروں سے پہچان کا طریقہ کار ناقابل قبول، عمر عبداللہ صدر نیشنل کانفرنس
مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی پولیس نے سینئر صحافی خالد گل کو گرفتار کر لیا
سماوار ، کشمیری کلچر کا ایک اہم حصہ
معذورافراد کا عالمی دن، ہندوستانی فورسز کے تشدد، ظلم و ستم سے معذور بنائے جانے والوں پہ بھی طاقتور ممالک اور عالمی اداروں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے
بانڈی پورہ کے اسماعیل میر نے کوئلے کی جگہ گرم پانی اور بجلی سے چلنے والی 21خصوصیات والی نئی کانگڑی تیار کر لی
نئی دہلی عدالت سے عمر قید کی سزا پانے والے5کشمیری نوجوانوں کے خاندانوں کی خواتین کا سرینگر میں مظاہرہ
نئی دہلی میں 5کشمیری نوجوانوں کو تحریک آزادی کی حمایت اور مدد کے الزام میں عمر قید، ایک نوجوان کو پانچ سال قید کی سزا کا حکم
ہندوستانی تحقیقاتی ادارے کی سینئر حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ سے مسلسل آٹھ گھنٹے تفتیش
ہندستانی ایجنسیوں کے لئے کام کرنے والے صحافیوں کو آن لائن دھمکی کے سلسلے میں تین اضلاع میں چھاپوں کا دوسرا سلسلہ
تحریک آزادی کشمیر کی حمایت کے الزامات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے تین سینئر وکلاء میاں عبدالقیوم، نزیر رونگا اور غلام نبی ٹھوکر کے خلاف ہندوستانی ہائیکورٹ سے نوٹس جاری