دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر

ہندوستانی فورسز اور ایجنسیاں بھر پور کوشش کے باوجود خالصتان تحریک کے شہید رہنما بھنڈرانوالہ کے جانشین امرت پال سنگھ کی گرفتاری میں ناکام، اکالی دل کا گرفتار سکھوں کے لئے وکلاء کی قانونی کمیٹی کا اعلان
لکھنئو عالمی اردو کانفرنس میں اردو صحافت کے دو سو سال پہ معصوم مرادآبادی کا مقالہ
ہندوستانی پولیس نے سکھوں کے مقبول عام رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا، پنجاب بھر میں ہنگامی صورتحال، مشرقی پنجاب میں انٹرنیٹ بند
ہندوستانی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں مسئلہ کشمیر پر روایتی ہٹ دھرمی،جموں وکشمیر اٹوٹ انگ اور اندرونی معاملہ
جاپان میں اڑنے والی موٹر سائیکل کی فروخت جاری، اب امریکہ میں بھی فروخت ہو گی
مغربی ممالک غربت کے شکار افغانستان کے منجمد اثاثے فوری طور پر بحال کریں، افغانستان کے 6ہمسایہ ممالک کے خارجہ اجلاس کا مطالبہ
سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کی حمایت کی پاداش میں ہندوستانی حکومت نے پنجابی زبان کے8یو ٹیوب چینل بلاک کر دیئے
اقوام متحدہ کی 13اگست 1948کی قراداد کے مطابق رائے شماری کا حق دیا جائے،آزاد کشمیر حکومت کو ڈوگرہ مہاراجہ کی جائز وارث حکومت تسلیم کیا جائے۔ راجہ فاروق حیدر خان
سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرے اور خطے میں امن کے لئے اپنے عزم کو پورا کرے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا خطاب
کشمیر میں انسانی حقوق پر پیشرفت، انصاف، سلامتی ناگزیر، کشمیر میں تشویشناک انسانی حقوق کی صورتحال پرہندوستان ، پاکستان سے بات کی ہے۔ہائی کمشنر UNHRCکا خطاب
اوورسیز کشمیری برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی کشمیر پر حمایت حاصل کرنے پہ توجہ دیں،پارلیمنٹ ہائوس میں منعقدہ تقریب سے راجہ فاروق حیدر خان کا خطاب
اقوام متحدہ میں15سال کے مزاکرات کے بعد گہرے سمندر سے متعلق پہلے بین الاقوامی معاہدے کے متن پہ اتفاق
نئی دہلی میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ کانفرنس میں یوکرین کا معاملہ اٹھانے پہ روس کی طرف سے جی 20 اور بھارت کی مخالفت
برطانیہ میں سوا سو سال سے زائد عرصے سے قائم وکٹورین گھر آج بھی اچھی حالت میں موجود
بھارتی زیر انتظام کشمیر اور مسئلہ کشمیر ایک بار پھر عالمی میڈیا میں،بھارت انٹر نیٹ پر پابندی لگانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
امرت پال سنگھ سندھو، سکھوں کو بھنڈرنوالہ شہید کا جانشین مل گیا، بھارتی حکومت سکھوں میں تیزی سے بڑہتی مقبولیت سے شدید پریشان
برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے سکھوں کا بڑا مظاہرہ
پاکستان نے اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرار داد پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیا،مقبوضہ کشمیر میں بھی انہی اصولوں کا اطلاق کیا جائے۔ منیر اکرم
ریاست کشمیر کے بارے میں خفیہ تاریخی دستاویزات '' بچر فائلز'' کو منظر عام پہ لانے کا معاملہ۔ وائس آف امریکہ کی رپورٹ
متنازعہ ریاست جموں وکشمیر کی سیز فائر لائین، لائین آف کنٹرول پہ متعین اقوام متحدہ کے فوجی مشن کو مضبوط اور موثر کیا جائے،پاکستان کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں مطالبہ
پاکستان امریکہ کا اہم اتحادی ہے، پاکستان سے متعلق امریکہ کی یہ پالیسی تبدیل نہیں ہو سکتی۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ
' بی بی سی ' کے خلاف مودی حکومت کی انتقامی کاروائی ،عالمی میڈیا اداروں اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی طرف سے بھارتی حکومت کی مذمت
مودی کی سربراہی میں ' بی جے پی ' حکومت دنیا میں بھارت کی شرمناک تصویر پیش کر رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی
بھارتی وزیر اعظم مودی کے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے کردار کو عریاں کیوں کیا، بھارت میں' بی بی سی' کے دفاتر پہ چھاپے
ویمنT20 کرکٹ ورلڈ کپ میں کل ، اتوار کو پاکستان اور بھارت کا میچ ہو گا
'آئی ایم ایف 'کی شرائط سے پاکستان میں غریبوں پر برے اثرات ہوں گے، IMF پاکستان حکومت سے مل کر معاشی طور پر پسماندہ افرادکے تحفظ کے لیے کام کرے، ہیومن رائٹس واچ
جاپان، آسٹریلیا، امریکہ، فرانس اور بھارت کی بحری افواج اپریل میں بحر ہند میں جنگی مشقیں کریں گی
امریکہ کی فضائوں میں منڈلانے والے چین کے غبارے کو بہانہ بناتے ہوئے امریکہ نے وزیر خارجہ بلنکن کا دورہ چین ملتوی کر دیا
روس کی درخواست پہ یوکرین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 8فروری کو ہو گا
پاکستان اور چین کے خلاف ہندوستان کے جنگی عزائم ، دفاعی جنگی بجٹ میں بڑا اضافہ کر دیا
پاکستان اور روس مختلف عالمی فورمز پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری۔ پاکستان ہمارا اہم خارجہ پالیسی پارٹنر ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
بھارتی فضائیہ کے د و جنگی طیارے، سیخوئی 30اورمیراج 2000 گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک
بھارتی فوج کی پاکستانی سرحد اور کشمیر کی سیز فائر لائین کے ساتھ جنگی مشقیں، مقصدآزاد کشمیر پہ سرپرائز اٹیک ہو سکتا ہے۔ بی بی سی رپورٹ
فلسطین اور کشمیر کو حق خود ارادیت دلانا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے اور اقوام متحدہ کے چارٹرکا بنیادی مقصد ہے۔ پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ
انڈس واٹر ٹریٹی میں ترامیم کے لئے تین ماہ کے اندر مزاکرات کئے جائیں، بھارت کا پاکستان کو مکتوب، ترامیم کا مطلب نیا معاہدہ ہے
اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیر اور فلسطین کے عوام کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کو یقینی بنائے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے کا بیان
وزیر اعظم شہباز شریف کی بھارت کو مزاکرات کی دعوت کے جواب میں بھارت نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت بھیج دی
روس اور یوکرین جنگ میں اب تک دونوں ملکوں کے دس دس لاکھ فوجی ہلاک و زخمی اور 40ہزاشہری ہلاک ہوئے ہیں۔امریکی جنرل مارک ملی
بھارت کے کئی بڑے تجارتی گروپ جائنٹ وینچر میں پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کاروبار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا انکشاف
گجرات کے قتل عام اور اس میں نریندر مودی کے ملوث ہونے سے متعلق وڈیو رپورٹ حقائق پر مبنی اورمکمل تحقیقات کے بعد اعلی ترین ادارتی معیار کے مطابق تیار اورجاری کی گئی ہے۔ بی بی سی کا بیان
گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کی رپورٹ برطانوی حکومت کو سفارتی کیبل کے ذریعے بھیجی گئی۔ برطانوی اخبار کا انکشاف
برطانوی سرکاری میڈیا ادارے 'بی بی سی' کی فلم رپورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارت کی نام نہاد جمہوریت کو عالمی سطح پر عریاں کر دیا، رپورٹ میں انسانیت کش واقعات کے ہوشربا انکشافات
پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کااجلاس،تجارت،سرمایہ کاری،توانائی،مواصلات سمیت متعدد شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق،کسٹم امور، شہری ہوا بازی اور کسٹم پروٹوکول کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط
پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی ،109ملکوں میں پاکستان 106 نمبر پہ
انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے پاکستان کو 16.3 ارر ڈالر کی امداد درکار۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا عالمی کانفرنس سے خطاب
روس کے میزائیل حملے میں یوکرین کے 6سو فوجی ہلاک، یوکرینی ایئر ڈیفنس نے غلطی سے اپنے جنگی طیارے کو تباہ کر دیا
برطانیہ میں کورونا اور انفیکشن مریضوں کی تعداد میں اضافہ، ہسپتالوں میں بحرانی صورتحال
دنیا بھرمیں آرتھوڈوکس عیسائی آج 7 جنوری کو کرسمس منا رہے ہیں
مسئلہ کشمیر پر پاکستانی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان پر ہندوستان بوکھلاہٹ کا شکار، ہندوستانی وزارت خارجہ کا بیان