دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر

گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
وزیر اعظم پاکستان انوا ر الحق کاکڑ کی کونسل ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق آزاد کشمیر کے اکائوٹینٹ جنرل کو ماورائے آئین و قانون ہدایت
سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت کے خلاف غیر ذمہ دارانہ باتیں کرتے ہوئے اپنے عہدے کی حدود سے تجاوز کرنے پہ وزیر اعظم پاکستان نے سیکرٹری وزارت امور کشمیر بابر حیات تارڑ کو 'OSD' کر دیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری
چیئرمین فرحت علی میر کی زیر صدارت ' سارہ جو صراف ٹرسٹ' کا اجلاس
وزیر اعظم پاکستان انوا ر الحق کاکڑ کا آزاد کشمیر اور وفاق کے درمیان امور کے جائزے کے لئے اعلی سطحی کمیٹی کے قیام کا اعلان، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار سے ملاقات
بھارت کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم ، سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس کے بعد بیرسٹر علی ظفر کا بیان۔مسئلہ کشمیر اور آبی وسائل کا معاملہ ایک ساتھ ہی مخاطب کرنے کی ضرورت۔ ' خصوصی رپورٹ'
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر، کشمیر کاز،آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی حساسیت اور پاکستان کے سرکاری موقف سے بے خبری، لاتعلقی کا اظہار
لاہور میں مقیم ضلع بھمبر کے معذور مصور عمر جرال کو سعودی عرب کے سفیر کی طرف سے عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کی عمر جرال کے معذور خاندان سے زیادتی
الیکشن کمیشن نے جنوری2024میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا
ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادیو کے سٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے،نیو یارک میں بھارت سے ملاقات کا امکان نہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ
نواز شریف کا21اکتوبر کو پاکستان پہنچنے پہ فقید المثال استقبال ہو گا، نوازشریف کے الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی قانونی رکاوٹ حائل نہیں۔اسحاق ڈار
پنجاب میں پولیس نے بجلی چوری کے24758مقدمات درج اور 15031ملزمان گرفتار کر لئے،یہ نہیں بتایا گیا کہ ان میں گھریلواور کمرشل صارفین کی تعداد کیا ہے
سی پی او راولپنڈی نے شہریوں کو ٹیلی فون ٹیکسٹ میسج کے ذریعے شکایات کے اندراج کی سہولت فراہم کر دی
چیف جسٹس عطا بندیال کے دور میں ایسے فیصلے کئے گئے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی، ان فیصلوں کو تاریخ اچھے الفاظ میں یاد نہیں کرے گی۔چیف جسٹس بندیال کی الوداعی تقریب میں وائس چیئرمین بار ہارون الرشید کی سخت تنقید
جھیکا گلی مری میں ایک سو سال پرانی سکول کی عمارت کو منہدم کر کے جوڈیشل کمپلیکس قائم کرنے کا افسوسناک فیصلہ
پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دے سکتا، افغانستان کو پاکستان میں دہشت گرد حملوں کے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال نہیں ہونا چاہئے۔ ترجمان دفتر خارجہ
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ' جی ایچ کیو' میں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد
ڈیجیٹل لون ایپس کمپنیوں کا سکینڈل، کمپنیوں کے خلاف حکومتی کاروائی میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی، کمپنیوں کی اشتہار بازی جاری
ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف عوامی مظاہرے، عبوری وزیر اعظم نے کل اجلاس طلب کر لیا
ہندوستان کی طرف سے پاکستان گولہ بارود، منشیات بھیجنے کی کوشش ناکام، 6ہندوستانی گرفتار
بابو سر روڈ پہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک سیاح جاں بحق
دائود محمد بڑیچ آزاد کشمیر میں نئے چیف سیکرٹری مقرر، نوٹیفیکیشن جاری
پنجاب حکومت کے سنیئر افسرمحمد اطہر مسعود گریڈ 20میں ترقیاب اور ڈی جی انسپکشن پبلک پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ متعین
ایک سال کی بندش کے بعد 969میگا واٹ کے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع ہو گئی
ہندوستان کی ایماء پہ بعض افراد نے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کوشش کی۔ پاکستان کےاعلی سطح کے ذرائع کی وضاحت
ہندوستان کے خلاف 5اگست کو '' یوم استحصال'' کے موقع پہ ٹی وی چینلز کے خصوصی پروگرامز میں مخصوص افراد کی شرکت کے حوالے سے کوئی فہرست ارسال نہیں کی گئی، خلاف حقیقت خبریں '' ڈس انفارمیشن'' کی مذموم مہم کا حصہ ہیں۔ اعلی سطحی معتبر ذرائع کی تردید
پاکستان میں کشمیریوں پہ اعتماد کا فقدان، افسوسناک، اندوہناک ،شرمناک۔ ٹی وی چینلز کو5اگست کو ہندوستان کے خلاف'' یوم استحصال ' کے موقع پہ خصوصی پروگراموں میں شرکت کے لئے 33مخصوص افراد کی فہرست ارسال
لینڈ مافیا نے راولپنڈی سیٹلائٹ ٹائون میں واقع پنجاب حکومت کے ملکتیی چنا ر پارک کو فروخت کرنے کے لئے پلاٹ بندی شروع کردی، شہریوں کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کے الزام میں نا اہل قرار
راولپنڈی کے سیٹلائٹ ٹائون علاقے میں ATMسے رقم نکلوانے والے شہریوں کو اسلحے کی نوک پہ لوٹنے کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ
آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کی صورتحال
وزیراعظم محمد شہباز شریف 4 جولائی کو SCOسربراہ اجلاس کی وڈیو کانفرنس میں شرکت کریں گے
پاکستان کشمیریوں کی آزادی تک ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔وزیراعظم شہباز شریف
آزاد کشمیر کے 2شہریوں کی شہادت ایک کے زخمی ہونے کے واقعہ پہ دفتر خارجہ نے ہندوستانی ہائی کمیشن انچارج کو طلب کر لیا
سی پی این ای کا کمیٹی فار فری میڈیااور ایڈیٹرز گورنمنٹ لائزن کمیٹی کی تشکیل کا اعلان
دریائوں، آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد و شمار
بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو پھانسی دینے کی کوشش پہ پاکستان کی گہری تشویش
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے نام JKCHRکے صدر سید نزیر گیلانی کا مسئلہ کشمیر، کشمیر کاز کے حوالے سے پاکستان کے کردار اور آزاد کشمیر حکومت کی ذمہ داریوں سے متعلق اہم خط
عمران خان نے امریکہ کی خواہش پہ کشمیرسے لاتعلقی،سہولت کاری کا اقدام کیا،چین نے پاکستان کو انڈیا کے اقدام سے باخبرکردیا تھا
آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں پاکستان کی سیاست لے جانے سے بھی کشمیرکا ز کو بڑانقصان پہنچا۔ عبدالباسط
'' کراچی لاوارث'' ،کراچی تباہی اور بربادی کا نمونہ، شہری مسائل کے حل کے لئے بزرگ شہری عبدالحمید ڈاگیا کی جدوجہد ، خاموش لیکن مضبوط آواز
بھارت اور امریکہ پاکستان کو کمزور سے کمزور تر کرتے ہوئے کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، جنرل عاصم منیر کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش مملکت پاکستان کے خلاف بڑی سازش ہے۔ عبدالباسط کے انکشافات
کیا فساد کرنے والوں کو ٹی وی پہ معافی مانگنے پر معاف کر دیا جائے گا؟ حکومت وضاحت کرے
دہشت گر د کاروائیوں کے فسادات کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی یقینی ہو گئی، وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد آرمی چیف عاصم منیر نے بھی اعلان کر دیا
9 مئی کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں ،مشتعل افراد اور اس پر اکسانے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
فسادیوں کو 72گھنٹوں میں گرفتار کر کے دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جائیں، عبرتناک کاروائی کی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف
انٹر نیٹ سروس بحال ، سوشل میڈیا پہ پابندی بدستور قائم
پی ٹی آئی ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا گھنائونا کردار ادا ،عمران نیازی کے تحفظ کے لیے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، وزیر اعظم
''سپریم کورٹ مدر آف لا ہے مدر ان لا نہیں'' ، پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنے کا اعلان