دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر

رابطہ فرمائیں

کشیر ڈاٹ کام میں اپنے کالم، مضامین، اور دیگر تحریریں اِس ای میل پر ارسال فرمائیں
atharwani@gmail.com
آپ کی تصویر اور سوشل میڈیا اکاوئنٹ،فیس بک یا ٹیوٹرکا پروفائل لنک آپ سے رابطے کے لیئے ضروری ہے ۔
کشیر ڈاٹ کام صرف اُردو میں ٹاءپ شدہ تحریروں کو شاءع کرے گا ۔
آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں قابل قبول ہوں گی ۔
تحریر پہ مصنف کا نام لکھا جانا ضروری ہے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر کو شاءع نہیں کیا جائے گا ۔
ادارہ کی پالیسی کے مطابق پورے اترنے والے آپ کے مضمون یا تحریر کو دو دن میں شاءع کر دیا جائے گا، تا ہم کوشش ہو گی کہ مضمون موصول ہوتے ہی جلد از جلد شاءع کیا جائے ۔
مضمون کا عنوان ، تحریر میں موجود غلطیاں اور ، غیر مہذب مواد کو حذف کرنا اور ایسا مواد جو ادارتی پالیسی کے خلاف ہو، اسے تبدیل کرنا، ایڈیٹر کشیر ڈاٹ کام کا اختیار ہے

آپ کا خیر اندیش ۔
ایڈیٹر: کشیر ڈاٹ کام