دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر

آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری ، وزیراعظم چودھری انوار الحق سے ہاشو گروپ کے 'سی ای او' مرتضی ہاشوانی کی ملاقات
ریاستی اخبارات کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ' آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی' کے وفد و دیگر صحافیوں سے ملاقات
چودھری انوار الحق کو میڈیا میں اچھے وزیر اعظم کے طور پر پیش کرنے کے لئے خصوصی مہم کا اہتمام۔ چودھری طارق فاروق کا انکشاف
آزاد کشمیرکونسل و اسمبلی ممبران اپنے اور فیملی کے اثاثوں کی تفصیل 31دسمبر تک جمع کرائیں، بصورت دیگر رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن
مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ریچھ پکڑا گیا، LOCپہ ہندوستانی فوج کی نصب باڑ سے کشمیر کے جنگلی جانور شدید متاثر
مقبوضہ کشمیر، ڈوڈہ میں بس گہری کھائی میں گرنے سے40مسافر ہلاک ، متعدد زخمی
شہری بجلی کے بلات ادا کریں تو200 یونٹس تک فری بجلی دی جا سکتی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق
سرینگر ، ڈل جھیل میں آگ لگنے سے 5 ہائوس بوٹس تباہ ، 3 بنگلہ دیشی سیاح ہلاک
لیول پلیئنگ فیلڈ تمام سیاسی جماعتوں کا حق ، اپنی افواج کی پشت پر کھڑے ہیں۔چودھری یاسین صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی مزاحمتی تحریک میں شمولیت کے شک والے والے افراد کے پائوں میں ' جی پی ایس' ٹریکر والا کڑا نصب کرنے کا سلسلہ شروع
مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی میں ایک ہندوستانی فوجی اور قاضی گنڈ میں نیم فوجی دستے کے اہلکار نے خود کشی کر لی
جموں ورکنگ بائونڈری پہ فائرنگ کا تبادلہ، ہندوستانی سرحدی فوج کا ایک اہلکار ہلاک
ہر سال تقریبا140ہندوستانی فوجی خود کشی کرتے ہیں، ہندوستانی فوج کا بیان۔ خود کشی کرنے والے ہندوستانی فوجیوں کی تعداد فوج کی بیان کردہ تعداد سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے، غیر جانبدار حلقے
پاکستان کی طرف سے افغانستان پر الزام لگانا اپنی ذمہ داری سے گریز ہے۔ افغانستان میں متعین چین کے سفیر کا بیان
جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیزii- کی بروقت تکمیل کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ داؤد بریچ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر
سیکرٹری اطلاعات محترمہ تہذیب النساء کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ
مسلم لیگ ن کی34رکنی منشور کمیٹی کا اعلان، عرفان صدیقی چیئرمین اور مریم اورنگزیب سیکرٹری مقرر
ہندوستانی فوج دنیا کے مختلف خطوں میں نئے جنگی اڈے قائم کر رہی ہے
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سے UNFPA کے وفد کی ملاقات
گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
عسکری،سیاسی اور سفارتی میدان میں کشمیری عوام کی جدوجہد جاری ہے۔ وزیراعظم آزادجموں و کشمیر
جموں کی ورکنگ بائونڈری پہ فائرنگ ، گولہ باری کے بعد پاکستان رینجرز اور' بی ایس ایف' کی کمانڈر سطح کی ملاقات
بنگلہ دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور نگران حکومت کے قیام کے مطالبے پہ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی اپوزیشن پارٹی کا بڑا مظاہرہ، پولیس تشدد کے بعد حالات خراب
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ساتھ ہیں،کسی کو حکمرانی کا شوق ہے تو انتخابات میں حصہ لے اسمبلی میں آئے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوا رالحق
ہندوستانی فوج نے وادی نیلم کے بالائی علاقے کے LOCسے ملحقہ گائوں کے5نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا
ہندوستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح ہمسایہ ممالک سے دوگنا سے زیادہ ۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ
قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے8افسران کو جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا کا حکم سنا دیا
7نومبر کو احتجاجی مظاہرہ ہو گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر اپنا وعدہ پورا کریں۔ میر پور بار ایسوسی ایشن
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا76واں یوم تاسیس،مظفر آباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد
فاروڈ بلاک سے اتفاق ہو گیا تو نئی سیاسی جماعت تشکیل پا سکتی ہے،5ارب لاگت سے انڈومنٹ فیڈ کا قیام۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوا رالحق
عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پہ تمام گرفتار اراکین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ عبدالماجد خان ترجمان حکومت آزاد کشمیر
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے سابق وزیر اعظم سردار تبویر الیاس کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
حکومتی کابینہ کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی مزاکرات کا پہلا دور، فریم ورک کاتعین اور سب کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، مزاکرات سے تمام مسائل حل کرنے کا عزم
مظفر آباد میں مون کری ایشنز کے زیر اہتمام کشمیری زبان سکھانے کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ ، فرحت علی میر کی زیر صدارت اجلاس
سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر انصر یعقوب کی زیرصدارت پریس فانڈیشن کی ویلفیئر اینڈ فنانس کمیٹی کا اجلاس
مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان سے الگ کرنے والوں کو سبق سکھایا جائے، مقبوضہ کشمیر میں بھی ' آر ایس ایس ' کی تنظیم سازی کی جائے۔ RSSلیڈر موہن بھاگوت
پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن کا اپنا اپنا سیاسی نظرئیہ، اختلاف رائے فطری عمل، کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ وزیر حکومت عبدالماجد خان وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ترجمان مقرر
معروف کشمیری صحافی، ادیب اور شاعر غلام نبی خیال سرینگر میں وفات پا گئے
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومتی کمیٹی سے مزاکرات کے لئے گرفتار شدگان کی رہائی،مقدمات کی واپسی اور گرفتار افراد پہ تشدد، تضحیک کرنے والے اہلکاران کے خلاف کاروائی کی شرط عائید کر دی۔ چیئرمین کمیٹی فیصل راٹھور کے نام شوکت نواز میر کا مکتوب
آزاد کشمیر میں قائم پاکستان کی سیاسی جماعتیں باشندہ ریاست جموں وکشمیر کے نام اپنی رجسٹریشن کرائیں۔ الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہدایت جاری
مقبوضہ جموں وکشمیر ، پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں LOCپہ تعینات انڈین فوجی نے اپنی ہی رائفل سے فائر کر کے خود کشی کر لی
وزیر اعظم پاکستان انوا ر الحق کاکڑ کی کونسل ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق آزاد کشمیر کے اکائوٹینٹ جنرل کو ماورائے آئین و قانون ہدایت
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر سے پاکستان نیوی وار کالج سٹاف کورس کے وفد کی ملاقات
لداخ کرگل ترقیاتی ہل کونسل کے الیکشن میں بی جے پی کی عبرتناک شکست، نیشنل کانفرنس12، کانگریس نے10سیٹیں حاصل کیں،بی جے پی 2سیٹیں۔ انڈیا کے5اگست 2019کے اقدام کو لداخ، کرگل نے مسترد کر دیا
سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت کے خلاف غیر ذمہ دارانہ باتیں کرتے ہوئے اپنے عہدے کی حدود سے تجاوز کرنے پہ وزیر اعظم پاکستان نے سیکرٹری وزارت امور کشمیر بابر حیات تارڑ کو 'OSD' کر دیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری
چیئرمین فرحت علی میر کی زیر صدارت ' سارہ جو صراف ٹرسٹ' کا اجلاس
8اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کی تعمیر نو کے منصوبوں کے فنڈز روک رکھے ہیں،11سو منصوبے اب بھوت بنگلوں میں تبدیل۔ زاہد امین ایڈووکیٹ
میر پور آزاد کشمیر میں پاکستان آرمی کے تعاون سے ' کشمیر اورفن ریلیف ٹرسٹ'(KORT) کے 560بیڈز کے ہسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد
. پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق، اتحادی حکومت کا وزیر اعظم ہوں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوا ر الحق۔ میر پور کے وکلاء کا وزیر اعظم کو خراج تحسین