دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر

وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
کشمیر کاز کے حوالے سے آزاد کشمیر حکومت کو اختیار دیا جائے، راجہ فاروق حیدر خان
وادی نیلم میں پاک فوج کے مال بردار ٹرک کے حادثے میں4جوان شہید
چوہدری لطیف اکبرآزاد کشمیر قانون ساز سمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے، وزرائ، مشیران ،معاون خصوصی کی تعداد پہ عائید قدغن کے خاتمے پہ مبنی15ویں آئینی ترمیم منظور
ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کے اعزاز میں عامر محبوب کی تقریب میں صدر آزاد کشمیر، سابق وزرا،مشیران، بیوروکریٹس، سینئر صحافیوں کی شرکت
مظفر آباد کے 'پی سی 'ہوٹل میں 3اور4جون کو پاکستان لٹریچر فیسٹیول کشمیرکا انعقاد
مظفر آباد کے وکیل ارشاد نے لوٹنے کی کوشش کرنے والے میاں بیوی کو معاف کر دیا، غربت اور بھوک کے ہاتھوں واردات کرنے کی کوشش کا بیان درست نکلا
شونٹر درہ عبور کرتے ہوئے برفانی تودے کی زد میں آ کر 9بکر وال جاں بحق اور10زخمی
راجہ اظہراقبال ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ آزادکشمیرکے اعزاز میں صدرAKNS امجد چودھری کی طرف سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں الوداعی تقریب
تعلیم کے لیے 2ارب اور صحت کے لیے 3ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا جائیگا۔ وزیراعظم آزاد کشمیرکا ترقیاتی پروگرام اجلاس میں بیان
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدرشاہ غلام قادرنے مہاجرین مقیم پاکستان کے39افراد کو مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ میں نامزد کردیا
آزاد کشمیرحکومت مقبوضہ کشمیر کے لئے اپنا کردار ادا نہیں کر سکتی تو آزاد کشمیرحکومت کا اتنا بڑا سیٹ اپ رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ راجہ فاروق حیدر
میرواعظ مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کا یوم شہادت، کشمیرہائوس اسلام آباد میں تقریب
بجٹ2023-24کی تیاری/تجاویزمرتب کرنے کیلئے سینئر موسٹ وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل۔ وزیر اعظم چودھری انوارالحق کی راجہ فاروق حیدر سے تعذیت
مقبوضہ کشمیر میں ' جی 20' اجلاس کے موقع پر 22 مئی کو سیز فائر لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر
اوڑی سیکٹر میں سیز فائر لائین ،LOCکے قریب بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید خاتون پروین اختر آزاد کشمیر کے ہوتڑی گائوں کی 55سالہ بیوہ خاتون ہے
افضل بٹ کی سربراہی میں اسلام آباد کے صحافتی وفد کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفر آباد کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کے اعزاز میں ریٹائرمنٹ سے قبل راولاکوٹ میں الوداعی تقریب
تنویر الیاس کے پاس اگر کسی جج کی کرپشن کے ثبوت ہیں تو سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں۔سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کا 20مئی کو سپریم کورٹ آزاد کشمیر سے اظہار یکجہتی ریلی کا اعلان
بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے گائوں کریلہ کے ذہنی معذور نوجوان کو سیز فائر لائین، کنٹرول لائین سے پکڑ لیا
راجہ فاروق حیدر خان کے چچا زاد بھائی راجہ محمد شبیر انتقال کر گئے،آبائی گائوں سلمیہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا اسلام آباد دھرنے میں شرکت کا اعلان، پاک فوج کے حق میں ریلیاں، آزاد کشمیر میں نظام ٹھپ ہے۔ چودھری طارق فاروق
' پی ایم اے نے وزیر اعظم ' آزاد کشمیر کی مانیٹرنگ پالیسی مسترد کر دی، ضلعی انتظامیہ ڈاکٹرز کی حاضری چیک نہیں کر سکتی۔ر ڈاکٹر واجد علی حسین
' پی ٹی آئی' کے افراد کی شہداء کی یادگاروں سمیت فوجی تنصیبات پر حملوں، فسادات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کی خاموشی
آزادکشمیر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کے ایجنڈے کابھی جائیزہ لیا جائے۔ طاہر کھوکھر
برطانیہ پرمسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر بند کرانے کی ذمہ داری عائید ہوتی ہے۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے گفتگو
راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر میں قبل از وقت الیکشن کی سختی سے تردید کر دی
وزیر اعظم آزادکشمیر کے احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب خان کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا جائزہ اجلاس
تحریک آزادی کشمیر کو منزل مقصود تک پہنچانے کے لیے اسلام آباد نے کردار ادا کرنا ہے۔ سراج الحق کا جماعت اسلامی آزاد کشمیر کی مجلس شوری سے خطاب
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد سلامتی کونسل کی قراردادوں، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں15ویں ترمیم ایکٹ کے مسودے کی منظوری، وزیر اعظم کا حکومتی ترجیحات کا اعلان
وزیراعظم آزاد کشمیرچودھری انوارالحق کا ٹوئٹراکائونٹ فعال ہو گیا
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے گڈ گورننس اقدامات پر عملدرآمد شروع
جعلی ا سٹیٹ سبجیکٹ،آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں چار اراکین اسمبلی کیخلاف رٹ دائر، نااہلی کا خدشہ
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیرصدارت اجلاس ،اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں کی شرکت، درپیش چیلنجز کو اجتماعی دانش سے حل اور شہدائے کشمیرکے مشن کو مکمل کرنے کا عزم
آزاد کشمیرمیں وزراء کی تعداد میں اضافے کے لئے آئینی ترمیم اور صدر کی تبدیلی کا فیصلہ
سابق وزیراعظم تنویرالیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی اسمبلی نشست ایل اے15باغ 2کا ضمنی الیکشن 8جون کو منعقد ہو گا
عبدالقیوم نیازی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدرا ورخواجہ فارق اپوزیشن لیڈر مقرر، عمران خان کے طلب کردہ اجلاس میں صرف7ارکان اسمبلی کی شرکت
تنویر الیاس نے دو ارب 62کروڑ کی کرپشن کی،تحریک انصاف آزاد کشمیر4دھڑوں میں تقسیم ، تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ چند روز میں فیصلہ کرے گا کہ اسمبلی میں کس حیثیت سے بیٹھیں گے، اکمل سرگالہ
نیلم جہلم پراجیکٹ کی بحالی کے کام میں ٹنل کا 150 فٹ منہدم حصہ بحال، جولائی کے آخرمیں بجلی کی پیداواردوبارہ شروع ہو جائے گی
آزاد کشمیرمیں چودھری انوارالحق کووزیراعظم بنانے کے حوالے سے پی ڈی ایم اور تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک میں طے پائے معاہدہ کے نکات
پی ٹی آئی فاروڈ بلاک میں کتنے ارکان ہیں؟ عمران خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے ارکان اسمبلی کا اجلاس لاہور طلب کرلیا
وزیر اعظم چودھری انوارلحق کو چودھری لطیف اکبر، راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر،سردار یعقوب،چودھری یاسین،خواجہ فاروق ، قیوم نیازی،میاں وحید، دیوان چغتائی، چودھری رشید کی مبارکباد اور اچھے اقدامات کی توقعات کا اظہار
سپیکر اسمبلی چوھری انوار الحق بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ، اعتماد کا ووٹ لینے کے عمل میں 52 ارکان میں سے48ارکان اسمبلی نے چودھری انوار الحق کو ووٹ دیئے
سپیکر اسمبلی مسلسل آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں، حکمران جماعت تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے،قائمقام وزیر اعظم کا نوٹیفیکشن غیر آئینی ہے۔ طارق فاروق چودھری سیکرٹری جنرل پی ایم ایل این آزاد کشمیر
آزاد کشمیر میں سگریٹ فیکٹریز کی آن لائن مانیٹرنگ کیلئے جدید نظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نصب کرنے کے معاہدے پہ دستخط
پی ٹی آئی کے دس سے پندرہ امیدوار رابطے میں ، اپوزیشن کے امیدوار کی کامیابی کے لئے پرامید ہیں، شاہ غلام قادر ۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے چودھری محمد یاسین کا فیصلہ
آزاد کشمیر اسمبلی میں آج نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہو گا، اسمبلی سے شیڈول جاری
آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہو گا؟ حکمران جماعت ' پی ٹی آئی ' اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان مقابلہ