دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر

انتظامی اختیارات، ریاستی تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں ،قائرہ معافی مانگے، وزیر اعظم پاکستان قائرہ سے استعفی لیں۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر
حکومت پاکستان ہمیں اتنا دیوار سے نہ لگائے کہ ہمیں سلامتی کونسل کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے، طارق فاروق چودھری سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کی آل پارٹیز کانفرنس نے 15ویں ترمیم کو سختی سے مسترد کر دیا،کونسل سے اثاثے اور کشمیر پراپرٹی واپس لینے کا مطالبہ، مظاہرین کو رہا کیا جائے
ریسکیو1122میں بھرتی کے لئے SDMA حکام میرٹ کی دھجیاں بکھیر تے ہوئے نوجوانوں سے زیادتی کر رہے ہیں، متاثرہ نوجوانوںکی وزیر اعظم، چیف سیکرٹری سے مداخلت کی اپیل
15ویں ترمیم کے حوالے سے آزاد کشمیر کی آل پارٹیز کانفرنس کے محرک راجہ فاروق حیدر کے نام ڈاکٹر سید نزیر گیلانی کا اہم خط
راجہ فاروق حیدر خان کی طلب کردہ مجوزہ 15ویں ترمیم، ٹورزم اتھارٹی کے حوالے سے کل،اتوارکو اہم آل پارٹیز کانفرنس
وزیر اعظم تنویر الیاس کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس
بھارت مسئلہ کشمیر ختم کرنے کی کوشش میں ناکام ہوا ہے، عمران خان نے کشمیر پر جاندار پالیسی اختیار کی تھی، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی یوم استحصال کے موقع پر پریس کانفرنس
15ویں ترمیم کے حوالے سے آزاد کشمیر کی کابینہ کمیٹی خطرناک غلطی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ JKCHRکے صدر ڈاکٹر سید نذیر گیلانی کا کمیٹی ارکان کے نام خط
مشیر امور کشمیر و کونسل قمرالزمان قائرہ کی 15ویں ترمیم سے متعلق وضاحتوں سے بھی عوامی تشویش دور نہیں ہوتی
آزاد کشمیر کی ' پی ٹی آئی ' حکومت کے وزیر ملک ظفر اقبال کو قتل کے مقدمے میں ہائیکورٹ سے عمر قید سزا کا حکم
15ویں ترمیم بچگانہ، جاہلانہ اور احمقانہ ہے، مسلم کانفرنس اس کو یکسر مسترد کرتی ہے، سردار عتیق احمد خان
آل پارٹیز کانفرنس، وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس سے راجہ فاروق حیدر کی ملاقات
آل پارٹیز کانفرنس کے لئے راجہ فاروق حیدر کی وزیر اعظم تنویر الیاس، لطیف اکبر، سردار عتیق، شفیق جرال، اور حریت رہنمائوں سے ملاقات
چیئر پرسن کمیٹی محترمہ مدحت شہزاد سیکرٹری اطلاعات کی زیر صدارت پریس فائونڈیشن ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس،موصولہ درخواستوں پر7لاکھ معاونت کی منظوری
برٹش ائیر ویز کی لندن سے اسلام آباد پروازیں دوبارہ شروع
تحریک انصاف، عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مریم نواز اور احسن اقبال کا ردعمل
القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کابل میں ڈرون حملے میں ہلاک کر دیئے گئے، امریکی صدر بائیڈن کا اعلان
تحریک انصاف مجرم قرار، عمران خان نے جھوٹ پر مبنی فارم ون جمع کرایا،الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے مظفر آباد میں ' ہم ٹی وی' سے وابستہ راجہ نادر امتیاز کو اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا
قائد اعظم کے بعد عمران خان ہی قوم کے لیے بہترین لیڈر ہیں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس
راولاکوٹ کے مظاہرین کے مطالبات پر فیصلے کے لئے وزیراعظم نے کمیٹی قائم کر دی،کرپٹ عناصر کوخطے میں گڑ بڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اعظم تنویر الیاس
شہید مجاہد کا بیٹا بھی ہندوستانی فوج سے جھڑپ میں شہید،دو ہندوستانی فوجی زخمی
' بی جے پی ' حکومت اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف ظالمانہ کاروائیوں کو سرکاری پالیسی کے طور پر اپنا ئے ہوئے ہے
آزاد کشمیر حکومت کے بانی صدر سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پر صدر آزاد کشمیر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے بیان
پروفیسرڈاکٹر خواجہ مختار احمد کو ' ہائیر ایجوکیشن کمیشن' کا چیئرمین مقرر، وزیر اعظم نے کمیٹی کی سفارش پہ منظوری دے دی
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے امریکن ایمبیسی کی پولیٹیکل سیکشن کی انچارج اینڈریاہیلہر کی ملاقات
سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد کا پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تقریب سے خطاب
جہلم ویلی ٹورازم فیسٹیول کی اختتامی تقریب آزاد کشمیر کے پہلے نشان حیدر کیپٹن سرور شہید کے نام
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر تماشائی نہ بنے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس
بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس
سعودی عراب کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز یونیورسٹی کو تین ارب ستاسٹھ کروڑ روپے کا تعلیمی ساز و سامان مہیا کرے گا، معاہدے پہ دستخط
بلدیاتی الیکشن میں امن و امان کے اقدامات، الیکشن کمیشن اور پولیس کے اعلی حکام کا اجلاس
بیرون ملک بالخصوص برطانیہ میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں اٹھانے کے لئے کمر بستہ ہو جائیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری
کوئی بھی ترمیم آزادکشمیر کے منتخب نمائندوں کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتی۔چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ کی صحافیوں سے ملاقات
ریاست جموں وکشمیر کے عوام نے 15ویں ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان
آزادی کشمیر کے ہیرو پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہیدکی شہادت کی 74ویں برسی
چند روز میں حکومتی مشاورت کے بعد لوکل کونسلز کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن
مقبوضہ جموں و کشمیر، ہندوستانی سرحدی فوج کے ایک افسر نے خود کشی کر لی
پاکستان کی سول ،ملٹری اسٹیبلشمنٹ15ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آزاد کشمیر حکومت کا رہا سہا وقار نہ چھینے، ڈاکٹر سید نزیر گیلانی
وزار ت امور کشمیر و کونسل کی مجوزہ 15ویں آئینی ترمیم کی کوشش کے خلاف کشمیریوں میں سخت ردعمل
آزاد کشمیر اسمبلی میں راجہ فاروق حیدر کی تحریک التوا پر15ویں آئینی ترمیم کے خلاف حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا اتفاق
یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کرنے سے پہلے اپنی وصیت والدہ کے حوالے کر دی
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن 22جولائی کو لاہور میں ہوں گے، معروف صحافی رہنما افضل بٹ صدارت کے امیدوار
پاکستان میں7ویں مردم شماری اگست کے آخر میں شروع ہو گی
سفارت کاری،ڈپلومیسی کے شعبے میں پاکستان کی زبوں حالی، سابق سینئر سفارت عبدالباسط کا اہم تجزئیہ
سیاحت کی ترقی کے نام پرآزاد کشمیر میں مقامی حقوق اور مقامی مفادات کے منافی ' ٹورازم اتھارٹی' کے قیام کی کوشش
اپوزیشن لیڈر چودھری لطیف اکبر کامشیر رائے شماری کی تقرری کا بیان، یہ ذمہ داری آزاد کشمیر حکومت کی ہے، ڈاکٹر سید نزیر گیلانی کا وضاحتی بیان
ووٹ کے اندراج، تصہیح وغیرہ کی لئے ہدایت، بلدیاتی الیکشن کے لئے الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل