دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
حریت کانفرنس آزاد کشمیر ،پاکستان شاخ کے الیکشن
No image اسلام آباد ( کشیر رپورٹ) حریت کانفرنس آزاد کشمیر، پاکستان شاخ کے الیکشن میںمحمود احمد ساغر کو کنونیئر ، شیخ عبدالمتین کو جنرل سیکرٹری اور امتیاز وانی کو سیکرٹری اطلاعات منتخب کیا گیا ہے۔ یہ الیکشن حریت کے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں سابق کنونیئر محمد فاروق رحمانی کی زیر نگرانی منعقد ہوئے۔واضح رہے کہ حریت کانفرنس آزاد کشمیر، پاکستان شاخ مقبوضہ جموں وکشمیر کی حریت کانفرنس میںشامل جماعتوں، تنظیموں کے نمائندگان پر مشتمل ہے۔
واپس کریں