دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
وادی کشمیر میں چاول کی فصل کی پنیری کی بوائی کا کام شروع
No image سرینگر( کشیر رپورٹ) وادی کشمیر میں دھان( چاول) کی فصل کی پنیری لگانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔دھان کی فصل کی پنیری تیار کرنے کا عمل اپریل میں شروع ہوتا ہے اور مئی کے آخر اور جون سے پنیری کو کھیت میں لگانے کا کام شروع کیا جاتا ہے۔وادی کشمیر کے دھان کے کھیتوں میں پنیری کی بوائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ وادی کشمیر میں دھان کی فصل کا کام ایک تہوار کی طرح کیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر میں شہری آبادیوں کے تیزی سے پھیلائو کی صورتحال میں وسیع علاقوں کی زرعی زمینیں ختم ہو رہی ہیں ۔ زرعی زمینوں کو رہائشی آبادیوں میں تبدیل کرنے سے زرعی زمینوں میںتیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے۔
واپس کریں