دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
عمران خان کو سزا نہ دی گئی تو ملک میں جنگل کا قانون چلے گا، کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،مریم نواز
No image اسلام آباد ( کشیر رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نا دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا۔
قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے ماورائے آئین اقدام سے ملک میں پیدا ہونے والی سنگین بحرانی صورتحال کے حوالے سے مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ بیان میں کہا کہ طاقت کے نشے میں دھت عمران خان آج اپنے اوپر خودکش حملہ کر بیٹھا ہے۔ عمران کا ڈرامہ اور کہانی اب ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔
واپس کریں