دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس ، بھارت کی ناکامی واضح ہو گئی
No image سرینگر (کشیر رپورٹ ) بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ چین اورترکی ان اجلاسوں میں شرکت نہیں کر یں گے ،انڈونیشیا نے ابھی تک مقبوضہ کشمیر اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا جبکہ جی20 کے باقی رکن ممالک نے مقبوضہ کشمیر کے اجلاس میں نچلی ترین سطح کی شرکت کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ان ممالک کے نئی دہلی میں قائم سفارت خانوں کے افسران سرینگر اجلاس میں شرکت کریں گے۔
بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کے موقع پر سیکورٹی انتظامات دکھاتے ہوئے کوشش کرے گا کہ جی20 ممالک مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اپنے شہریوں کے لئے جاری ٹریول ایڈوائیزری کو واپس لے لیں۔
واپس کریں