دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
نیوز ویب سائٹ'' کشیر '' https://www.kasheer.com.pk/ کی ریڈرشپ ایک سال میں ایک ملین ( دس لاکھ)سے تجاوز کرگئی
No image اسلام آباد ( کشیررپورٹ)نیوز ویب سائٹ'' کشیر '' https://www.kasheer.com.pk/ کی ریڈرشپ ایک سال میں ایک ملین ( دس لاکھ)سے تجاوز کرگئی ہے۔نیوز ویب سائٹ'' کشیر '' میں مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر، پاکستان، عالمی خبروں کی علاوہ کالم اور مضامین بھی شائع کئے جاتے ہیں۔نیوز ویب سائٹ'' کشیر '' میں شائع ہونے والی خبریں، کالم ، مضامین مقبوضہ جموں وکشمیر، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور پاکستان کے علاوہ مشرق وسطی، برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں بھی پڑھے جاتے جاتے ہیں۔پاکستان کے سرکاری اداروں کے علاوہ کئی عالمی تنظیموں کی طرف سے بھی '' کشیر '' https://www.kasheer.com.pk/ میں شائع مواد کو باقاعدگی سے مانیٹر کیاجاتا ہے۔ مستند خبروں کے حوالے سے بھی اس نیوز ویب سائٹ نے اپنی اچھی ساکھ قائم کی ہے اور اس نیوز ویب سائٹ کو اطلاعات و تشہیرکے حوالے سے اہمیت حاصل ہے۔
واپس کریں