دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
جنرل آصف منیر د و روزہ دورے پہ چین پہنچ گئے
No image بیجنگ ( کشیررپورٹ)پاک فوج کے سربراہ جنرل آصف منیر کا چین کا اہم دورہ چین شروع ہو گیا ہے۔چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل آصف منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے نے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل آصف منیر کے چین کے اہم دورے کے بارے میں اطلاع دیتے ہئے بتا یا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل آصفو منیر چین میں دو روزہ دورے کے دوران امن و امان اور خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور چیلنجز کے حوالے سے چین کی اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
واپس کریں