دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
عبدالقیوم نیازی پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدرا ورخواجہ فارق اپوزیشن لیڈر مقرر، عمران خان کے طلب کردہ اجلاس میں صرف7ارکان اسمبلی کی شرکت
No image لاہور ( کشیررپورٹ)پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی طرف سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں31میں سے صرف 7ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ زمان پاک لاہور میں منعقدہ اجلاس میں عمران خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی تنظیم کوتحلیل کرتے ہوئے عبدالقیوم نیازی ک پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا صدرمقرر کیا ہے جبکہ خواجہ فاروق احمد ک آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کیا ہے۔آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی تعداد31ہے یوں بادی لنظر میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے فار وڈ بلاک میں24ارکان اسمبلی شامل ہیں۔
واپس کریں