دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پی ٹی آئی فاروڈ بلاک میں کتنے ارکان ہیں؟ عمران خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے ارکان اسمبلی کا اجلاس لاہور طلب کرلیا
No image اسلام آباد( کشیر رپورٹ)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آزاد کشمیر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس24اپریل کو لاہورمیں طلب کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس اجلاس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ آزاد کشمیرمیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کی حمایت سے بننے والے نئے وزیر اعظم چودھری انوارلحق سمیت کون کونسے ارکان اسمبلی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔عمران خان کی طرف سے طلب کردہ یہ اجلاس24اپریل کو شام چھ بجے زمان پارک لاہور میں منعقد ہو گا۔آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم چودھری انوارلحق کا کہنا ہے کہ وہ آزاد حیثیت میں وزیراعظم کے عہدے پر منتخب ہوئے ہیں۔
واپس کریں