دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات آج،29مار چ کو
No image اسلام آباد(کشیر رپورٹ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات2023-24 آج29ماروچ برووز بدھ منعقد ہوں گے۔چیئرمین الیکشن کمیٹی عاصم قدیررانا کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نیشنل پریس کلب کے آئین کے مطابق 31مارچ سے قبل ہونے والے انتخابات حکم امتناعی کی وجہ سے16مارچ کو رووک دیئے گئے تھے۔ اب عدالات سے حکم امتناعی موروخہ28مارچ 2023کو خارچ ہونے کے بعد نیشنل پریس کلب کے انتخابات 29مارچ بروز بدھ کو ہوں گے۔ پولنگ صبح 9بجے سے شام6بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔6بجے سے8بجے تک افطاری کا وقفہ ہو گا۔ وقفہ افطار کے بعد دوبارہ پولنگ8بجے سے10بجے تک جاری رہے گی۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ووٹ نمبر1سے ووٹ نمبر903تک پولنگ سٹیشن نمبر 1کیفے ٹیریا میں قائم ہو گا،ووٹ نمبر904سے ووٹ نمبر2353کے لئے پولنگ سٹیشن نمبر 2کانفرنس ہال میں جبکہ ووٹ نمبر2354سے ووٹ نمبر 3463تک کے لئے پولنگ سٹیشن نمبر3ایگزیکٹیو ہال میں قائم ہو گا۔
واپس کریں