دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
جاپان میں اڑنے والی موٹر سائیکل کی فروخت جاری، اب امریکہ میں بھی فروخت ہو گی
No image ٹوکیو(کشیر رپورٹ)جاپان میںدنیا کی پہلی اڑنے والی بائیک تیار کی گئی ہے۔ہوا میں اڑتے ہوئے چلنے والی اس بائیک کی جاپان میں فروخت جاری ہے جبکہ اس کا ایک چھوٹا ورژن امریکہ میں فروخت کے لئے بھی تیار کیا گیا ہے۔اس کی قیمت777,000 ڈالر ، پاکستانی روپے میں تقریبا21کروڑ89لاکھ ہے۔اس طرح جاپان دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جہاں اڑنے والی موٹر سائیکل تیار کی گئی ہے اور وہ عام صارفین کے لئے فروخت ہو رہی ہے۔
واپس کریں