دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پاکستان آرمی نے ہیلی کاپٹر پہ ضلع استور کے دور افتادہ برفانی علاقے کے گائوں منی مرگ سے دل کے مریض کو سکردو کے فوجی ہسپتال منتقل کر دیا
No image استور(کشیر رپورٹ)پاکستان آرمی نے گلگت بلتستان کے ضلع استور کے دور افتادہ برفانی علاقے کے گائوں منی مرگ کے ہسپتال سے دل کے ایک مریض کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکردو میں واقع ہسپتال' سی ایم ایچ' پہنچا دیا جہاں اب مریض کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور کے دور افتادہ برفانی علاقے کے ایک گائوں منی مرگ، جو آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقے کی وادی گریس سے ملحقہ علاقے میں واقع ہے، سے دل کے عارضے میں مبتلا ایک مریض گلزار کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منی مرگ کے ہسپتال سے سکردو کے فوجی ہسپتال میں پہنچا دیا۔ ' سی ایم ایچ' سکردو میں اب مریض گلزار کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔پاکستان آرمی نے ہیلی کاپٹر پہ ضلع استور کے دور افتادہ برفانی علاقے کے گائوں منی مرگ سے دل کے مریض کو سکردو کے فوجی ہسپتال منتقل کر دیا
استور(کشیر رپورٹ)پاکستان آرمی نے گلگت بلتستان کے ضلع استور کے دور افتادہ برفانی علاقے کے گائوں منی مرگ کے ہسپتال سے دل کے ایک مریض کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکردو میں واقع ہسپتال' سی ایم ایچ' پہنچا دیا جہاں اب مریض کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور کے دور افتادہ برفانی علاقے کے ایک گائوں منی مرگ، جو آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقے کی وادی گریس سے ملحقہ علاقے میں واقع ہے، سے دل کے عارضے میں مبتلا ایک مریض گلزار کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منی مرگ کے ہسپتال سے سکردو کے فوجی ہسپتال میں پہنچا دیا۔ ' سی ایم ایچ' سکردو میں اب مریض گلزار کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔
واپس کریں