دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
آزاد کشمیر میں انتظامی افسران کی طرح' ڈی ایم جی' اور سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20کے افسران کو ایگزیکٹیو الائونس دینے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری
No image مظفرآباد(کشیر رپورٹ )ّآزاد کشمیر کے محکمہ مالیات سے 8مارچ کو جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ' ڈی ایم جی ' اور سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20کے افسران کو ایگزیکٹیو الائونس کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ قبل ازیں آزاد کشمیر کے انتظامی افسران کو ایگزیکٹیو الائونس دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ' ڈی ایم جی ' اور سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20کے افسران کو 1.5 فیصد ابتدائی بنیادی تنخواہ کے برابر ایگزیکٹیو الائونس دیا جائے گا۔
واپس کریں