دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
جاپان، آسٹریلیا، امریکہ، فرانس اور بھارت کی بحری افواج اپریل میں بحر ہند میں جنگی مشقیں کریں گی
No image اسلام آباد ( کشیر رپورٹ)جاپان، آسٹریلیا، امریکہ، فرانس اور بھارت کی بحری افواج اگلے ماہ اپریل میں بحر ہند اور خلیج بنگال میں مشترکہ جنگی مشقیں کریں گی۔امریکہ نے چین کے خلاف سمندری علاقے میں چار ملکوں کا فوجی اتحاد قائم کیا ہے اور اس میں بھارت کی شمولیت پاکستان کے لئے بھی خطرات کا موجب ہے۔چار ملکوں کے جنگی اتحاد کی ان جنگی مشقوںمیں فرانس کی بحری فوج کی شمولیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ چین کے مخالف بحری افواج کے اس اتحاد میں مغربی ملکوں کو بھی شامل کرنا چاہتا ہے۔
واپس کریں