دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
امریکہ میں متعین سفیر کن گانگ چین کے نئے وزیر خارجہ مقرر
No image بیجنگ، 30 دسمبر (کشیر رپورٹ):چین کے امریکہ میں متعین سفیر کن گانگ چین کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔کن گانگ سے پہلے وانگ پی چین کے وزیر خارجہ تھے۔کن گانگ جولائی2021 میں امریکہ میں چین کے سفیر مقرر ہوئے تھے اور اس سے پہلے وہ چین کے نائب وزیر خارجہ رہے۔کن گینگ، جو اس وقت امریکہ میں چین کے سفیر ہیں، کو جمعہ کو وانگ یی کی جگہ ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔
واپس کریں