دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
جموں کشمیر کو آپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کے الیکشن 25دسمبر کو ہوں گے
No image اسلام آباد(کشیر رپورٹ) جموں کشمیر کو آپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کے االیکشن 25دسمبر2022کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔فائونڈر سیلفیئر اتحاد گروپ کی طرف سے راجہ محمد ظہیر چیئرمین اور ضیا ء اللہ شاہ سیکرٹری کے عہدے کے لئے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر کو آپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی اسلام آباد کے انتظامی کمیٹی2022 کے الیکشن25دسمبر کوجناح کنونشن سینٹر نزد سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔پولنگ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ہو گی۔ئونڈر سیلفیئر اتحاد گروپ نے الیکشن کے حوالے سے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔
واپس کریں