دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ملک میں16دسمبر سے پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئیل کی نئی قیمتیں
No image اسلام آباد ( کشیر رپورٹ) حکومت نے پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوںمیںکمی کا اعلان کیا ہے۔پیٹرول کی قیمت میں10روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں7.50 فی لیٹراور کیروسین آئیل کی قیمت میں فی لیٹر10روپے کمی کی گئی ہے۔ 16دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی نئی قیمت.80 214 فی لیٹرہو گی جو پہلے.80 214تھی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 227.80 فی لیٹرہے جو پہلے 235.80تھی۔لائٹ ڈیزل آئیل کی نئی قیمت179.00 فی لیٹرہے جو پہلے169.00تھی۔ اسی طرح کیروسین آئیل کی نئی قیمت 181.83پیسے کی گئی ہے جو پہلے171.83تھی۔
واپس کریں