دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
روسی شہر اوفا میں14ملکی سالانہ انٹرنیشنل بزنس ویک میں پاکستان کی شرکت
No image اوفا (کشیر رپورٹ)روس کے شہر اوفا میں 15 ویں سالانہ انٹرنیشنل بزنس ویک کا آغاز ہوگیا ہے جس میں پاکستان سمیت14ملک شامل ہیں ۔ فورم میں ہر سال 30 طرح کے مختلف اجلاس، اور گول میز کانفرنس، کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اس کا مقصد باہمی سطح پہ بزنس کے فروغ کے اقدامات تلاش کرنا شامل ہے۔ فورم میں شامل ہونے والے شرکا میں 1,000 سے زیادہ بین الاقوامی مہمان شامل ہیں جن میں بیلاروس، ایران، کرغزستان، ازبکستان، تاجکستان، چین، مصر، مالٹا، کرغزستان، اٹلی، آسٹریا، پاکستان، ترکی اور قازقستان کے مہمان شامل ہیں۔
واپس کریں