دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے4اضلاع کے نتائج
No image راولاکوٹ (کشیر رپورٹ) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 4اضلاع ، رالاکوٹ، پلندری، حویلی، باغ کے نتائج الیکشن کمیشن نے جاری کئے ہیں۔
ان نتائج کے مطابق چاروں اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسل کی کل82نشستوں میں مسلم کانفرنس نے5، پیپلز پارٹی نے12، مسلم لیگ نے23، تحریک انصاف نے29،جے کے پیپلز پارٹی5،جمعیت علماء اسلام1، آزاد 7۔
چاروں اضلاع میں یونین کونسل کی کل666نشستوں میںمسلم کانفرنس نے24، پیپلز پارٹی نے95،مسلم لیگ ن نے104،تحریک انصاف نے188،جماعت اسلامی7، جے کے پیپلز پارٹی15،جمعیت علماء اسلام3،تحریک لبیک7، آزاد223۔
ضلع باغ اور ضلع رالاکوٹ میں میونسپل کارپوریشن کی کل 36نشستوں میں پیپلز پارٹی6،مسلم لیگ ن 3، تحریک انصاف 11،جے کے پیپلز پارٹی8، آزاد8۔
ضلع حویلی، رالاکوٹ اور پلندری میونسپل کمیٹیوں کی کل17نشستوں میں پیپلز پارٹی2،مسلم لیگ ن3تحریک انصاف6، آزاد6۔
ضلع باغ، راولاکوٹ، پلندری کی ٹائون کمیٹیوں کی کل19نشستوں میں مسلم کانفرنس1،پیپلز پارٹی2، مسلم لیگ ن 2تحریک انصاف9، آزاد5۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسل باغ کی کل26نشستوں میںمسلم کانفرنس نے5،پیپلز پارٹی نے3،مسلم لیگ ن نے 3، تحریک انصاف نے12 جبکہ آزاد امیدواروں نے3نشستیں حاصل کی ہیں۔
ڈسٹرکٹ کونسل حویلی کی کل10نشستوں میں پیپلز پارٹی نے 3، مسلم لیگ ن نے 6، تحریک انصاف نے1 نشست حاصل کی ہے۔
ڈسٹرکٹ کونسل راولاکوٹ کی کل27نشستوں میں سے پیپلز پارٹی نے 6،مسلم لیگ ن نے9،تحریک انصاف نے6،جموں وکشمیر پیپلز پارٹی نے5اور آزاد امیدوار نے1نشست حاصل کی ہے۔
ڈسٹرکٹ کونسل پلندری کی کل19نشستوں میں مسلم لیگ ن نے5، تحریک انصاف نے10،جمعیت علماء اسلام 1اور آزاد امیدواروں نے 3نشستیں حاصل کی ہیں۔

ضلع باغ میں یونین کونسل کی کل177نشستوں میں مسلم کانفرنس نے22،پیپلز پارٹی نے20،مسلم لیگ ن نے14، تحریک انصاف نے40،جماعت اسلامی2،آزاد امیدواروں نے79نشستیں حاصل کی ہیں۔
ضلع حویلی میں یونین کونسل کی کل96نشستوں میں پیپلز پارٹی نے36،مسلم لیگ ن نے27،تحریک انصاف نے16، آزاد امیدوار17نشستیں۔
ضلع راولاکوٹ میں یونین کونسل کی کل241نشستوں میں سے مسلم کانفرنس نے1،پیپلز پارٹی نے32، مسلم لیگ ن 32، تحریک انصاف 65، جماعت اسلامی5، جموں وکشمیر پیپلز پارٹی15،جمعیت علماء اسلام1، تحریک لبیک5،آزاد امیدوار85نشستیں۔
ضلع پلندری میں یونین کونسل کی کل152نشستوں میں مسلم کانفرنس1،پیپلز پارٹی7مسلم لیگ ن31، تحریک انصاف 67،جمعیت علماء اسلام 2،تحریک لبیک2، آزاد 42۔

ضلع باغ میں میونسپل کارپوریشن کی کل14نشستوں میںپیپلز پارٹی2، تحریک انصاف 9،آزاد 3۔
ضلع حویلی میونسپل کارپوریشن کے نتائج ابھی جاری نہیں کئے گئے۔
ضلع راولاکوٹ میںمیونسپل کارپوریشن کی کل22نشستوں میں پیپلز پارٹی4، مسلم لیگ ن 3، تحریک انصاف 2،آزاد 5۔
ضلع پلندری میونسپل کارپوریشن کے نتائج کا بھی ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔

میونسپل کمیٹی حویلی کی کل3نشستوں میں مسلم لیگ ن 2، تحریک انصاف 1۔
میونسپل کمیٹی راولاکوٹ کل7نشستوں میں پیپلز پارٹی2، تحریک انصاف1،آزاد 4۔
پلندری میونسپل کمیٹی کی کل7نشستوں میں مسلم لیگ ن 1، تحریک انصاف 4، آزاد 2۔

ٹائون کمیٹی باغ کی کل4نشستوں میںمسلم کانفرنس 1، پیپلز پارٹی1،آزاد 2۔
ٹائون کمیٹی راولاکوٹ کی کل5نشستوں میں پیپلز پارٹی1،تحریک انصاف 3،آزاد1۔
ٹائون کمیٹی پلندری کل نشستیں10، مسلم لیگ ن2، تحریک انصاف6، آزاد 2۔

واپس کریں