دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
انگلینڈ کے 4کھلاڑیوں کی سینچریاں ، پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے4وکٹ پہ506رن بنا کر میچ پہ گرفت مضبوط کر لی
No image راولپنڈی( کشیر رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ کے چار کھلاڑیوں نے سینچریاں بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پہلے دن کے کھیل کے اختتام پہ انگلینڈ نے 4کھلاڑیوں کے نقصان پہ75اوور میں 506رن بنا لئے۔انگلینڈ کے دونوں اوپنرز زیک کریولی نے122اور بن ڈکٹ نے107رن بنائے۔ون ڈائون اولی پوپ نے108، جوئے روٹ نے23رن بنائے جبکہ ہیری بروک101اور بن سٹوک34رن پہ ناٹ آئوٹ ہیں۔پاکستان کی طرف سے حارث روئوف نے زیک کراویلی کو بولڈ کر کے پہلی وکٹ لی۔زاہد محمود نے2اورمحمد علی نے انگلینڈ کے1کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔یوں انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔
واپس کریں