دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری محم یاسین کے والد چودھری حاجی صحبت علی کی نماز جنازہ2دسمبر کو چڑھوئی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر میں ادا کی جائے گی
No image اسلام آباد( کشیر رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری محمد یاسین کے والد چودھری حاجی صحبت علی طویل علالت کے بعد برطانیہ میں انتقال کر گئے۔ ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جا رہا ہے اور ان کی نماز جنازہ 2 دسمبر بروز جمعہ 4بجے ان کے آبائی علاقے چڑھوئی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر میں ادا کی جائے گی۔مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات کی طرف سے وسیع پیمانے پر چودھری محمد یاسین سے ان کے والد کی وفات پر تعذیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
واپس کریں