دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
چین سے جدید سہولیات سے آراستہ 46بوگیاں کراچی پہنچ گئیں، خواجہ سعد رفیق وزیر ریلوے
No image اسلام آباد(کشیر رپورٹ) ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے بتا یا ہے کہ ریلوے مسافروں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کیلیے چین سے جدیدترین سہولتوں سے آراستہ 46 بوگیاں کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہیں۔چین سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان کی فرسودہ ریلوے لائنوں کو جدید بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے جو پاکستان میں ریلوے کے نظام کو بہتر بنانے میں بنیادی اہمیت کا منصوبہ ہے۔یہ بات نہایت ضروری ہے کہ پاکستان کی ریلوے لائنوں کی جدید خطو ط پر تعمیر کے منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر تیز رفتاری سے کام کیا جائے۔
واپس کریں