دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
مقبوضہ کشمیر میں سیز فائر لائین کے مچل سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آ کر3ہندوستانی فوجی ہلاک
No image سرینگر(کشیر رپورٹ)مقبوضہ کشمیر ضلع کپواڑہ میں سیز فائر لائین، لائین آف کنٹرول پہ ایک برفانی تودے کی زد میں ایک کر 3ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ہندوستانی فوج کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا کہ کپواڑہ ضلع میں لائین آف کنٹرول کے مچل سیکٹر میں ہندوستانی فوج کی راشٹریہ رائفلزآرآر56کے تین فوجی ایک برفانی تودے کی لپٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والے تینوں ہندوستانی فوجیوں کی لاشیں برفانی تودے کو کھود کر نکال لی گئی ہیں۔
واپس کریں