دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اکتوبرکو کشمیر ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہو گا
No image اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اکتوبرکو کشمیر ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم آزادکشمیر و صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ(ن)آزادجموں و کشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 اکتوبر بروز ہفتہ صبح10:00بجے کشمیر ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔
واپس کریں