دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
الیکشن کمیشن کے باہر ' پی ٹی آئی' کے مستعفی ممبر اسمبلی صالح محمد کے پولیس گارڈ نے فائر کردیا ، پولیس نے صالح محمد کے تین گارڈ کو گرفتار کر لیا
No image اسلام آباد(کشیر رپورٹ) الیکشن کمیشن کے باہرمستعفی ہونے والے' پی ٹی آئی' کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ نے فائر کر دیا اور نعرے لگائے جس پر اسے پولیس نے گرفتار کر لیا، گرفتار پولیس اہلکار کا تعلق ' کے پی کے' پولیس سے ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کے ساتھی دو مزید پولیس گارڈز نے بھی نعرے لگائے اور گرفتار ہونے والے پولیس گارڈ کو چھڑانے کی کوشش کی جس پہ ان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔مستعفی ایم این اے صالح محمد نے بھی اپنے گارڈ کو چھڑانے کی کوشش کی۔
واپس کریں