دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
''کیا پاکستان کا اگلا آرمی چیف جنرل فیض حمید کو ہونا چاہئیے؟''،لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا ٹوئٹر پہ سوال
No image اسلام آباد کشیر رپورٹ)' آئی ایس آئی ' کے سابق سربراہ لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے سوشل میڈیا کے ایک معروف و موثر آرگن' ٹوئٹر' پہ اپنی ایک پوسٹ میں ایک سروے میں یہ سوال کیا ہے کہ'' کیا پاکستان کا اگلا آرمی چیف جنرل فیض حمید کو ہونا چاہئیے؟''۔ اس سوال کے جواب کے لئے دو آپشن دیئے گئے ہیں، پہلا کہ'' ہاں جی'' اور دوسران '' بلکل نہیں''۔ اس سروے کی ختم ہونے میں دو دن باقی ہیں اور ابھی تک2772افراد نے اس سروے میں حصہ لیا ہے۔ ان میں سے 13فیصد نے'' ہاں'' کی رائے کا اظہار کیا ہے جبکہ87فیصد نے '' بلکل نہیں'' کی رائے دی ہے۔
واپس کریں