دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
وزارت تعلیم اور قومی انکیوبیشن سینٹر کے مابین ایل او یو پر دستخط
No image اسلام آباد۔ وزارت تعلیم اور قومی انکیوبیشن سینٹر کے مابین ایل او یو پر دستخط ہوئے جس کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اور چھ وسائل مراکز میں ایک جدید ترین سینٹر تعمیر کیا جائے گا۔ اس میں جدت اور دریافت مراکز کا قیام بھی شامل ہے اس میں اساتذہ کے لئے پیشہ ورانہ سیکھنے کے پروگرام کا نفاذ ، اور ڈیجیٹل وسائل کے ضمن میں سہولیات فراہم ہوں گے۔نیشنل انکیوبیشن سنٹر ایک پورٹل استعمال کرے گا جہاں اسکول انتظامیہ اساتذہ اور بچوں کی پیشہ ورانہ تعلیم کے نفاذ کے ثبوت اپ لوڈ کریں گی۔
واپس کریں